بارے میں

ادارہ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل، کراچی، پاکستان کے جاری کردہ فکر رضا کے ترجمان ماہنامہ “معارف رضا” کراچی کی ویب سائٹ پر خوش آمدید۔ یہاں معارف رضا تحریری صورت میں آن۔لائن مطالعہ کے لیے پیش کیا جائے گا۔

معارف رضا کا اجراء 1980ء سے کیا گیا جب یہ ہر سال عرس اعلی حضرت (25صفر المظفر) کے موقع پر امام احمد رضا کانفرنس پر شائع ہوتا تھا۔ 2000ء سے معارف رضا ہر مہینے جاری ہونے لگا۔ اس رسالہ میں اعلی حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی علیہ الرحمہ پر علمی و تحقیقی مضامین شامل کیے جاتے ہیں۔

اس ویب سائٹ پر کام جاری ہے اور آہستہ آہستہ تمام شماروں کو آن۔لائن لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ اس ضمن میں ہمیں آپ کی مفید آراء اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔ آپ ہم سے بذریعہ ای۔میل رابطہ کرسکتے ہیں:

2 تبصرے برائے ”بارے میں“

  1. محمد شہزاد مجددی بتاریخ 27 ستمبر 2008 بوقت 3:27 pm #

    مکرمی! السلام علیکم
    ،،معارف رضا،،اگست 2008)کامطالعه كيا-ماشاءالله- سبهي مندرجات قابل تحسين هين-خصوصا”عصمت نبوي” بهت خوب كاوش هي-
    والسلام
    محمد شهزاد مجددي
    دارالاخلاص 49ريلوي رود لاهور

  2. معارف رضا بتاریخ 07 اکتوبر 2008 بوقت 9:39 am #

    وعلیکم السلام شہزاد مجددی صاحب۔ آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ امید ہے شرف بخشتے رہیں گے۔

ٹریک بیک | آر۔ایس۔ایس تبصرے

تبصرہ کریں